لاہور،لیسکو کا 500 ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ

جمعہ 18 اگست 2017 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 500 ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، لائن مین، میٹر ریڈر اور بل ڈسٹری بیوٹر کی بھرتی تخلیق کی گئی ہے، جو ڈیلی ویجز کی بنیاد پر ہوگی، لیسکو چیف نے 500 نئی بھرتی کے لئے منظوری دے دی ہے، بھرتیاں سرکی کی سطح پر کی جائیں گی، بھرتی کے تمام تر اختیارات سپرنٹنڈنگ انجینئر ونگ کو سونپ دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :