پشاور، ضلع سوات میں پتنگ بازی پر فوری طور پر عرصہ دو ماہ کیلئے پابندی عائد

جمعہ 18 اگست 2017 20:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع سوات میں پتنگ بازی،پتنگ اور کمیائی ڈور(منجا) فروخت کرنے پر فوری طور پر عرصہ دو ماہ کیلئے پابندی عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :