سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسر سید افتخار الحسن شاہ گیلانی موسمیاتی تبدیلی ،رضوان احمد شیخ بطور جوائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات

جمعہ 18 اگست 2017 20:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2017ء) سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20کے افسر سید افتخار الحسن شاہ گیلانی کو موسمیاتی تبدیلی سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے جبکہ گریڈ20کے ہی افسر رضوان احمد شیخ کو بطور جوائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کیا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف دونوں افسران کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔