آئی جی پولیس بلوچستان نے ڈی ایس پی محمد رحیم اچکزئی کو قائم مقام ایس پی دکی تعینات کردیا

جمعہ 18 اگست 2017 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) آئی جی پولیس بلوچستان نے ڈی ایس پی محمد رحیم اچکزئی کو قائم مقام ایس پی دکی تعینات کردیا جمعہ کے روز آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب کے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق ڈی ایس پی محمد رحیم اچکزئی جو ایس ڈی پی او دکی تعینات تھے کوقائم مقام ایس پی ضلع دکی کا چارج دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :