’ کتنا اچھا لگے گا جب میڈیا وزیر اعظم کلثوم نواز پکار رہا ہو گا‘‘ رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا ٹوئٹ

جمعہ 18 اگست 2017 20:30

’ کتنا اچھا لگے گا جب میڈیا وزیر اعظم کلثوم نواز پکار رہا ہو گا‘‘ رکن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) حکمران جماعت کی خاتون رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر سیاسی ماحول گرما دیا۔

(جاری ہے)

رکن پنجاب اسمبلی حنا بٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’کتنا اچھا لگے گا جب میڈیا وزیر اعظم کلثوم نواز پکار رہا ہو گا‘‘۔ اس ٹوئٹ کے آتے ہی سوشل میڈیا کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ ٹویٹر صارفین کی بڑی تعداد نے اس پر اپنی اپنی رائے اور تبصرے دینا شروع کر دئیے ہیں۔متعدد صارفین نے اس تجویز کو خوش آئند قرار دیا، کچھ صارفین نے انشا اللہ لکھا تو کچھ نے لکھا کہ روک سکتے ہو تو روک لو۔

متعلقہ عنوان :