نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کریںگے

جمعہ 18 اگست 2017 20:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کریںگے ۔ مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے زیر اہتمام 25اگست بروز جمعہ کو ایوان میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے نوازشریف خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور وکلاء کو دعوت نامے بھجوائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :