دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب پانی کااخراج26050کیوسک ریکارڈ کیا گیا ، فلڈ سیل محکمہ آبپاشی

جمعہ 18 اگست 2017 20:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اگست2017ء) سیلاب کے بارے میں پیشگی آگاہ کرنے والے ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی پشاور کی طرف سے جمعہ کی سہ پہر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے تھے ماسوائے دریائے سوات کے جہاں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب تھا جہاں پانی کااخراج26050کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :