چنیوٹ ، شوہر سے ناراضگی پر بیوی نے زہریلی گولیاں کھا لیں، ہسپتال منتقل

جمعہ 18 اگست 2017 19:42

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) شوہر سے ناراضگی پر بیوی نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔تفصیلات کے مطابق صدیق کالونی لاک چو ک بھوآنہ شگفتہ بی بی زوجہ ایوب حامہدبعمر22سال سکنہ صدیق کالونی اپنے میاں سے لڑائی کی وجہ سے زہریلی گولیاں کھا لیں جس کی وجہ سے اس کی حالت نازک ہوگئی ریسکیو1122 کو اطلاع ملتے ہی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور شگفتہ بی بی کو ابتدائی طبی امداددینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :