حب، مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 18 اگست 2017 19:41

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل لایا گیا جہاں داکٹرز اور لائف ایل ڈبلیو ایف کے رضاکاروں نے ابتدائی طبی امداد دی تفصیلات کے مطابق دبئی مسجد ونگوئی کے قریب موٹرسائیکل سے گر کر دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ لسبیلہ یونیورسٹی کے قریب موٹرسائیکل سے گر کر دو افراد زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل لایا گیا جہاں داکٹرز اور لائف کے رضاکاروں نے ابتدئی طبی امداد دی۔

متعلقہ عنوان :