جیکب آباد،قادری دربار کے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم2نوجوان جاں بحق ،2 زخمی

جمعہ 18 اگست 2017 19:41

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) جیکب آبادمیںقادری دربار کے قریب دوموٹرسائیکلوں میں تصادم2نوجوان جاں بحق 2 زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدرتھانہ کی حدود میں کوئٹہ روڈ پر قادری دربار کے قریب قومی شاہراہ پر دوتیزرفتار موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دوہندونوجوان اویناش ، شنکرکمار ہلاک گئے جبکہ محمدبخش اور رحیم بخش گاڈہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکے لیے سول اسپتال لے جایاگیازخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :