وزیر اعظم عرفان صدیقی کی ملاقات ،ْ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 18 اگست 2017 19:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :