تنظیم اساتذہ پاکستان حیدرآبادکے زیراہتمام ایک تعلیمی ورکشاپ ’’کارگرتدریس ‘‘کے موضوع پر (آج) ہوگی

جمعہ 18 اگست 2017 19:12

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع حیدرآبادکے زیراہتمام ایک تعلیمی ورکشاپ ’’کارگرتدریس ‘‘کے موضوع پر آج ہفتہ 19اگست کی شام ساڑھے 6بجے ہائیسٹ کالج آٹوبھان روڈ لطیف آبادیونٹ 2میں ہوگی اورکشاپ کے ٹرینرایجوکیشن پر فرانس سے پی ایچ ڈی کے حامل ماہرتعلیم ،یونی ورسٹی آف سندھ کے پروفیسر ڈاکٹرامجدعلی آرائیںہوں گے۔

متعلقہ عنوان :