کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ درج

جمعہ 18 اگست 2017 19:59

چشتیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) چشتیاں پولیس نے کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے کے الزام میں محمدافضل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ موضع مہارشریف کے رہائشیوں جاوید حسن اورمحمداشرف کے خلاف مکان کرایہ پر دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کرانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :