نوازشریف نے آج نوٹس کابہانہ بنایا،کل بیماری پرسوں کوئی اوربہانہ بنائیں گے،قمرزمان کائرہ
دیکھیں گے کب تک تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں،پیپلزپارٹی میں کوئی مائنس ون نہیں، یوتھ اور ایجنسیاں عمران خان سے مایوس ہیں۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 اگست 2017 18:01
(جاری ہے)
نظام کوکچھ نہیں ہورہاسب ٹھیک جارہاہے۔ماضی میں اے آرڈی نے نوازشریف کورہاکروانے کی کوشش کی لیکن میاں صاحب قوم کی پیٹھ میں چھراگھونپ کربیرون ملک چلے گئے۔
انہوں نے کہاکہ ووٹ کاتقدس پامال کرنے والوں میں نوازشریف بھی شامل ہیں۔قمرزمان کائزہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی میں کوئی مائنس ون نہیں،آصف زرداری اور بلاول بھٹوایک ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی یوتھ اور ایجنسیاں عمران خان سے مایوس ہیں۔عمران خان باربارپیپلزپارٹی پرالزامات لگارہے ہیں۔عمران خان پرجوالزامات ہیں پہلے وہ انہیں بھگت لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.