محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی ہدایت

جمعہ 18 اگست 2017 17:39

عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیوں کو فوری تلف کردیا جائے۔

(جاری ہے)

جڑی بوٹیاں25 سی50 فیصد تک پیداوارکم کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکئی کی فصل پر کسی بیماری یاکیڑے مکوڑے کا حملہ نظرآئے توفوری طورپر ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے مشاورت سے مناسب زہر وں کا اسپرے یقینی بنایا جائے ۔