سعودی دارالحکومت میں فائرنگ سے 2شہری ہلاک ہو گئے

جمعہ 18 اگست 2017 16:36

سعودی دارالحکومت میں فائرنگ سے 2شہری ہلاک ہو گئے
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے ایک 50سالہ شخص اور اس کا بیٹا ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے اطلاع ملتے ہی گھر کی ناکہ بندی کرلی۔جہاں50 سالہ شہری 20سالہ بیٹا مردہ پائے گئے۔پولیس کوابھی تک واردات کے اسباب اور فائرنگ کرنے والے کی بابت کچھ نہیں معلوم ہوسکا۔ سکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :