سعودی عرب، 40 منٹ تک دل کی دھڑکن بند رہنے کے بعد مریضہ زندگی کی طرف واپس لوٹ آئی
سعدیہ عباس جمعہ 18 اگست 2017 15:43
(جاری ہے)
ڈاکٹرز نے سعودی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ اس حاملہ عورت کو ہارٹ اسٹروک آیا تھا جسکی وجہ سے اس کے دل کی دھڑکن اور سانس بند ہو گئی تھی جس پر ایمرجنسی ٹیم نے عورت کو فورا سی پی آر سے علاج شروع کیا اور40 منٹ تک الیکٹرک شاکس دیتے رہنے کے بعد اسکی سانس واپس بحال ہوئی۔
ڈاکٹرزکی ٹیم عورت کی سانس بحال ہونے پر نہایت حیران بھی ہوئی اور خوش بھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ میڈیکل کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ کسی مریض کی سانس اتنے لمبے عرصے تک بند رہی ہو۔۔ انہوں نے مزید بتایا کی سانس بحال ہونے کے بعد عورت کو انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھاگیاہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.