کرکٹرز،ریسلر ، فٹبالرز کے بعد اب دنیا کے مقبول ترین باڈی بلڈر بھی پاکستان پہنچ گئے

جمعہ 18 اگست 2017 15:22

کرکٹرز،ریسلر ، فٹبالرز کے بعد اب دنیا کے مقبول ترین باڈی بلڈر بھی پاکستان ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18 اگست۔2017ئ) کرکٹرز،ریسلر ، فٹبالرز کے بعد اب دنیا کے مقبول ترین باڈی بلڈر بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 42سالہ امریکی باڈی بلڈر کائی گرین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ ہفتے کو لا ہور میں دبئی ایکسپو میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ۔