قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

جمعہ 18 اگست 2017 15:42

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں انتخابات بل 2017ء کی تحریک پر بحث جاری رہے گی جبکہ وقفہ سوالات کی کارروائی نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :