ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 1.08فیصد کمی پر بند ہوئے

جمعہ 18 اگست 2017 15:39

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اگست2017ء) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 296.65پوائنٹس یا 1.08فیصد کی کمی سے 27047.57پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 26951.92اور 27236.32کے درمیان کاروبارکیا ، مجموعی کاروباری حجم 84.48بلین ہانگ کانگ ڈالر رہا ۔