ایم کیو ایم بانی کی پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس سے چار گھنٹے ملاقات، مشترکہ مفاد پر بات چیت
امریکی رکن کانگریس کا کارکنان پر مبینہ تشدد پر افسوس کا اظہار ،ْمعاملے کو کانگریس کے فورمز پر اٹھانے کی یقین دہانی
جمعہ 18 اگست 2017 15:35
(جاری ہے)
ترجمان نے ملاقات میں خان آف قلات کی شرکت کی بھی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
ایم کیو ایم نے کہا کہ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ہم خیال افراد مستقبل میں مل کر کام کریں اور روابط میں اضافہ کیا جائیگا۔پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس سے یہ ملاقات ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب رواں سال جون میں ندیم نصرت نے واشنگٹن میں سینیٹر جان مکین، رکن کانگریس ڈانا روہرابچر اور ٹیڈ پو سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔اس ملاقاتوں کی خبر کے اشاعت کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے لندن چیپٹر اور اپنے پرانے ساتھیوں پر پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ ایسے لوگوں سے ہاتھ ملارہے ہیں جو پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے جانے جاتے ہیں۔فاروق ستار نے کہا تھا کہ ندیم نصرت کی واشنگٹن میں ملاقاتیں ایم کیو ایم لندن کے ’پاکستان مخالف ایجنڈے اور 22 اگست کی الطاف حسین کی تقریر کا تسلسل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.