ایشوریہ رائے اور ابھیشک کی شادی کے 10سال مکمل

جمعہ 18 اگست 2017 14:30

ایشوریہ رائے اور ابھیشک کی شادی کے 10سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے اور ابھیشک بچن کی شادی کو 10سال مکمل ہو گئے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے اور ابھیشک بچن 2007ء میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے اور رواں سال ان کی شادی کو 10سال مکمل ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کی یاد گار تصویر شئیر کی گئی ہے جس میں دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :