سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی،جیکولن فرنینڈس

جمعہ 18 اگست 2017 14:30

سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی،جیکولن فرنینڈس
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے سکرپٹ نہیں دیکھتی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ سلمان خان بہت اچھے اور باصلاحیت اداکار ہیںاداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ جب وہ سلمان خان کی کوئی فلم سائن کرتی ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے اور وہ اس فلم کے سکرپٹ کوترجیح نہیں دیتیں۔

متعلقہ عنوان :