سرکاری ٹیلیویژن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر تاحال آویزاں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 اگست 2017 13:55

سرکاری ٹیلیویژن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر تاحال آویزاں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 اگست 2017ء) : پورے ملک کے وزیراعظم تبدیل ہو گئے لیکن سرکاری ٹیلی ویژن کے وزیر اعظم ابھی تک نواز شریف ہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن ک عمارت میں تاحال سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر آویزاں ہے۔

(جاری ہے)

یہ خبر میڈیا پر آنے کے بعد نجی ٹی وی چینلز نے سوال اٹھایا کہ سرکاری ٹی وی چینل نئے وزیر اعظم سے بے خبر ہے؟ کیا سرکاری ٹی وی چینل کو نہیں معلوم کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دے کر عہدے سے ہٹا دیا تھا؟ کیا سرکاری ٹی وی اس سے بھی بے خبر ہے کہ ملک کے موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

متعلقہ عنوان :