عمان میں آگ سے بچاو کے دوران دو افراد زخمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 18 اگست 2017 13:52

عمان میں آگ سے بچاو کے دوران دو افراد زخمی
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اگست2017ء) پبلک اتھارٹی برائے سول دفاع اور ایمبولینس (پی اے سی ڈی اے) کے مطابق مسقط میں الخود میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے.(پی اے سی  ڈی اے) کے ایک اور بیان کے مطابق آگ بجانے کی ٹیمیں ال خود علاقے میں رہائشی عمارات میں آگ کو بجانے میں کامیاب رہیں۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ دوسری منزل سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہوئے دو افرادکو معمولی چوٹیں آئیں۔تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :