20 میٹر لمبے مین ہول میں گرنے والے اماراتی بچے کو بچا لیا گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 18 اگست 2017 13:37

20 میٹر لمبے مین ہول میں گرنے والے اماراتی بچے کو بچا لیا گیا
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اگست2017ء) ایک امارتی بچہ جو کہ 20 میٹر لمبے مین ہول میں گر گیا تھا کو بغیر کوئی چوٹ لگے ہول میں سے نکال لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سول دفاعی یونٹ نے لڑکے کو باہر نکال لیا ہے جسے صرف معمولی زخموں اور زخموں کا سامنا کرنا پڑا.ایک بیان میں سول دفاع کے ترجمان نے کہا کہ واقعہ ال العین کے علاقے میں ال فرفیا میں پیش آیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ماں باپ کو اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے کہ وہ کب اور کیا کر رہے ہیں اور کیا جہاں انکے بچے کھیل رہے ہیں وہ جگہ بچوں کے کھیلنے کے لیے سازگار بھی ہے یا نہیں۔

متعلقہ عنوان :