نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ٹیرف کے تعین کے لئے سماعت بد ھ کو کرے گی

جمعہ 18 اگست 2017 14:21

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ٹیرف کے تعین کے لئے سماعت بد ھ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) ٹیرف کے تعین کے لئے سماعت بد ھ کو کرے گی۔

(جاری ہے)

نیپرا ذرائع کے مطابق اتھارٹی فیول چارجز میں ردو بدل کی وجہ سے منظور شدہ ٹیرف میںماہانہ بنیاد پرنظر ثانی کر تی ہے اس سلسلے میںماہ جولائی کے لئے ٹیرف میں کمی تجویز کی گئی ہے جس کی سماعت آئندہ بدھ کو دن ساڑھے گیا رہ جے کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :