قومی اسمبلی ،ْ انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس معطل کرد یئے گئے

جمعہ 18 اگست 2017 14:21

قومی اسمبلی ،ْ انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس معطل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی میں جمعہ کو اجلاس کے دوران انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس معطل کرد یئے گئے ایوان کے اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں رولز آف بزنس معطل کر کے جمعہ کو انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کا فیصلہ ہوا تھا،جس پر وزیر قانون زاہد حامد نے رولز آف بزنس معطل کرنے کی تحریک پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :