قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی

جمعہ 18 اگست 2017 13:33

قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی نے پیر کو وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی نے زاہد حامد کو ہدایت کی کہ پیر کو وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کردیں کیونکہ پھر ہماری پرنٹنگ ضائع ہو جاتی ہے۔

(جاری ہے)

جس پر انہوں نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :