قومی اسمبلی کے اجلاس میں متعدد وفاقی وزراء اور وزراء مملکت نے شرکت کی

جمعہ 18 اگست 2017 13:18

قومی اسمبلی کے اجلاس میں متعدد وفاقی وزراء اور وزراء مملکت نے شرکت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال‘ وزیر قانون زاہد حامد سمیت کئی وزراء نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وزیر داخلہ احسن اقبال‘ شیخ آفتاب‘ رانا تنویر‘ ریاض پیرزادہ‘ زاہد حامد‘ سکندر حیات بوسن ‘ پیر امین الحسنات شاہ‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سمیت کئی وفاقی وزراء اور وزراء مملکت نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :