قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کوکورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی

جمعہ 18 اگست 2017 12:03

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کوکورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کوکورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دیا گیا، ایوان کا اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی انجینئر حامدالحق نے کورم کی نشاندہی کردی ،جس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گنتی کرائی،کورم پورا نہ ہونے کے باعث اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :