قومی اسمبلی اجلاس، انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس معطل کرد یئے گئے

جمعہ 18 اگست 2017 12:03

قومی اسمبلی اجلاس، انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی میںجمعہ کو اجلاس کے دوران انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کیلئے رولز آف بزنس معطل کرد یئے گئے ایوان کے اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں رولز آف بزنس معطل کر کے جمعہ کو انتخابی صلاحات کا بل پیش کرنے کا فیصلہ ہوا تھا،جس پر وزیر قانون زاہد حامد نے رولز آف بزنس معطل کرنے کی تحریک پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :