قومی اسمبلی اجلاس، بارسلونا میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی

جمعہ 18 اگست 2017 12:03

قومی اسمبلی اجلاس، بارسلونا میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ایک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) قومی اسمبلی میں بارسلونا واقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی، جمعہ کو اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ بارسلونا میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے ،اس واقعہ میں ہلاک ہونے والے افرادکی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی جائے۔جس پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی۔

متعلقہ عنوان :