جنوبی افریکن ہائی کمیشن سے ایکسپورٹرایسوسی کے وفد کی ملاقات

جمعہ 18 اگست 2017 12:03

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) جنوبی افریکن ہائی کمیشن ماپولوجی نے پشاورمیں ایکسپورٹرایسوسی ایشن کے رہنمائوں سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جنوبی افریکن ہائی کمشنرنے ٹرانسی ورلڈانٹرنیشنل کے دفاترکادورہ کیااورپاکستان میں ہاتھ سے بننے والے قالینوں میں دلچسپی ظاہرکی اورپاکستانی ہنرمندوں کی مہارت کوسراہا۔