مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا طریقہ واردات مختلف ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 اگست 2017 10:44

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا طریقہ واردات مختلف ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 اگست 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا طریقہ واردات مختلف ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پٹرول کا ٹرک جا رہا ہو گا تو پیپلز پارٹی اس میں سے اپنا حصہ رکھ کر اس ٹرک کو آگے روانہ کر دے گی لیکن مسلم لیگ ن کا طریقہ واردات یہ ہے کہ وہ پورا ٹرک ہی غائب کر دیتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ کونسا ٹرک ؟ کوئی ٹرک آیا تھا کیا؟ ہمیں تو نہیں پتہ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :