حنیف عباسی کیساتھ آج ایفر ڈرین کیس میں کیا کچھ ہوا، سینئر اینکر نے سب بتادیا

جمعہ 18 اگست 2017 01:00

حنیف عباسی کیساتھ آج ایفر ڈرین کیس میں کیا کچھ ہوا، سینئر اینکر نے سب ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آج ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی مکمل طور پر دبڑدوس ہوگئےہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطاب 2010 میں حنیف عباسی پر ایفی ڈرین کیس میں اب تفتیش دوبارہ شروع کردی گئی ہے جبکہ حنیف عباسی سمیت انکے خاندان کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے گئے ہیں اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے کھولے گئے کیس میں حنیف عباسی کے پچھلے کئی سالوں کے بینک اسٹیٹمنٹس بھی طلب کر لی گئیں ہیں۔

مزید یہ کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے حنیف عباسی کو جی ٹی روڈ انقلاب کا پہلا مجاہد بھی قراردیدیا اور بتایا کہ ایفی ڈرین کیس پاکستان نہیں بلکہ بیرون ملک سے پکڑاگیا تھا اور پھر تفتیش ہوتے ہوتے پاکستان پہنچی تھی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :