میونسپل کمیٹی خاران کا مالی سال2017-18 کیلئے ترقیاتی و غیر ترقیاتی مد میں اٹھائیس کروڑ روپے کا بجٹ اکثریتی رائے سے منظور
جمعرات 17 اگست 2017 23:49
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین میونسپل کمیٹی میر نور الدین نوشیروانی نے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی میر نور الدین نوشیروانی نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے تمام اراکین نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ شہر کے لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عوامی اور اجتماعی مفادات کے سکیمات کو ترجیح دی ہے اور آئندہ بھی اجتماعی سکیمات ہمارے لئے سرفہرست رہیں گے اس موقع پر کونسلر حاجی غلام حسین بلوچ، حافظ محمد علی کبدانی، حاجی اعجاز ثاقب، حاجی نعمت اللہ شاہ کیلاش کمار و دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تجاویز بھی پیش کیںجبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خاران ممتاز بادینی بھی اجلاس کے موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں ممبران سے مختلف حوالے سے تجاویز بھی کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.