محکمہ تعلیم کے انٹرویو آئندہ احکامات تک ملتوی،بلوچستان پبلک سروس کمیشن کااعلامیہ

جمعرات 17 اگست 2017 23:49

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیشن کے تحت 21تا30اگست 2017کے دوران افسر شماریات محکمہ زراعت ہائیڈرو جیالوجسٹ اور کیمسٹ محکمہ واسا، آرکیوسٹ، محکمہ ثقافت و سیاحت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ لوکل گورنمنٹ اور لیکچرار اسلامیات، کیمسٹری، اور زولوجی ( فیمیل) محکمہ تعلیم کے انٹرویو آئندہ احکامات تک ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :