مستونگ کے نواحی علاقے یارو میں سی ٹی ڈی اورکوئٹہ پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک،مستونگ انتظامیہ

جمعرات 17 اگست 2017 23:49

مستونگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) مستونگ کے نواحی علاقے یارو میں سی ٹی ڈی اورکوئٹہ پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

مستونگ انتظامیہ کے کے مطابق یہ کارروائی کلی یارو میں ہوئی جہاں سی ٹی ڈی اورکوئٹہ پولیس نے مبینہ دہشت گرد وں کی موجودگی کی اطلاع پر جمعرات کی شام کارراوئی کی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چارمبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے یہ کارروائی را ت گئے تک جارہی ۔

متعلقہ عنوان :