انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون حج کی سعادت کیلئے پہنچ گئیں
بائق ماریا نامی خاتون 104 سال کی عمر میں بھی انتہائی چاق و چوبند ہیں، حج کی سعادت کیلئے انھیں خصوصی مدد فراہم کی جائے گی
جمعرات 17 اگست 2017 23:49
(جاری ہے)
جدہ میں انڈونیشیا کے کونسل جنرل نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بائق ماریا کی اس عمر میں بھی جسمانی اور طبعی حالت انتہائی قبل دید ہے۔ وہ بغیر کسی مدد اور سہارے کے حج کی رسومات ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تاہم اس کے باوجود سعودی عرب کی انتظامیہ نے ان کی سہولت کیلئے انھیں خصوصی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان دین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچتے ہیں، جن میں سے زیادہ تر تعداد انڈونیشیا کے مسلمانوں کی ہوتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس سال تقریبا 2 لاکھ 20 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریںگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.