خضدار کے نواحی علاقہ ملگزار میں خسرے کی مرض سے تین بچے جاں بحق

جمعرات 17 اگست 2017 23:46

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) خضدار کے نواحی علاقہ ملگزار میں خسرے کی مرض سے تین بچے جاں بحق مزید تین متاثر ہونے کی اطلاع۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ ملگزار میں دودن کے دوران ایک ہی خاندان کے دو کمسن بچے پانچ سالہ عزرا بنت اسد اللہ اور عبدالر ازق ولد عبدالخالق سمیت اسی علاقہ کا چار سالہ بچہ بھی جاں بحق جب کہ مزید تین بچوں کے متا ثر ہونے کی اطلاع ہے عوامی حلقوں کی جانب سے متاثرہ بچوں کو فوری طور پر طبی امداد دینے کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :