ملتان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

جمعرات 17 اگست 2017 23:44

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ38.1اور کم سے کم28.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 71فیصد اورشام پانچ بجے 49فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :