نوازشریف مکافات عمل کاشکارہیں ،ْبلاول بچہ اورسیاست سے نابلد ہے ،ْکہیں مانسہرہ کے جلسے میں روہی نہ پڑے ،ْعمران خان
جمعرات 17 اگست 2017 23:36
(جاری ہے)
مانسہرہ کے تفریحی مقام شوگران میں آنے والے سیاحوں اور پارٹی ورکرز سے بات چیت کے دوران عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کا انجام بہت قریب ہے، ماڈل ٹائون کی ایف آئی آرشریف برادران کے گلے کا پھندا بن جائے گی ،ْبے گناہ شہدا کا خون شریف برادران کو لے ڈوبے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ30سال بعد نواز شریف کو بھی نیا پاکستان بنانے کا خیال اآ ہی گیا، 3بار وزیر اعظم رہتے ہوئے انہیں یہ خیال کیوں نہیں آیا ۔بلاول کے دورہ مانسہرہ پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بلاول بچہ اور سیاست سے نابلد ہے ،ْکہیں مانسہرہ کے جلسے میں رو ہی نہ پڑے۔شوگران میں عمران خان کے مداح شام گئے تک ان سے ہاتھ ملاتے اور سیلفیاں بنواتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.