رکن قومی میاں حمزہ شہبازشر یف اور مر یم نواز کا ملکر بیگم کلثوم کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

دونوں شخصیات آئندہ ایک دو روز میں (ن)لیگ کے ماڈل ٹائون سیکرٹر یٹ میں پارٹی کی تنظیموں اور بلدیاتی نمائندوں سے مشتر کہ ملاقاتیں بھی کریں گے ‘ذرائع

جمعرات 17 اگست 2017 23:20

رکن قومی میاں حمزہ شہبازشر یف اور مر یم نواز کا ملکر بیگم کلثوم کی انتخابی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی میاں حمزہ شہبازشر یف اور مر یم نواز کا ملکر بیگم کلثوم کی انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات آئندہ ایک دو روز میں (ن)لیگ کے ماڈل ٹائون سیکرٹر یٹ میں پارٹی کی تنظیموں اور بلدیاتی نمائندوں سے مشتر کہ ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں لاہور کے حلقہ این ای120کے ضمنی انتخابات میں بیگم کلثوم نوازشر یف کی بھاری اکثر یت سے کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے کارکنوں اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایات دی جائیں گی جبکہ رکن قومی اسمبلی ہونے کی وجہ سے حمزہ شہباز شر یف ضمنی انتخابات والے حلقے کا دورہ نہیں کر سکتے مگر مر یم نواز شر یف وہاں بھی کارکنوں سے خطاب اور ملاقاتیں کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :