جمہوری معاشرے کے لئے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے، گورنر بلوچستان
حکومت صوبے کے دور دراز علاقوں میں تعلیم ، صحت اور صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے، وفد سے گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 23:12
(جاری ہے)
موسیٰ خیل میں مال مویشی کے کاروبار کو فروغ دینے کے حوالے سے روشن امکانات ہیں جو ملک وصوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہم نے مذکورہ علاقہ کے عوام کیلئے پہلے بھی کئی ترقیاتی منصوبے فراہم کئے ہیںاور آئندہ بھی ہر ممکن تعاؤن کرتے رہیں گے ۔سینیٹرسردار اعظم موسیٰ خیل نے گورنر بلوچستان کا ضلع موسیٰ خیل کیلئے فراہم کئے گئے منصوبوں کے حوالے سے شکریہ ادا کیا اور موسیٰ خیل کے عوام کو درپیش مصائب و مشکلات سے آگاہ کیا۔ گورنر نے ان کے مسائل و مشکلات کو توجہ اور غور سے سُنا اور ان کے حل کیلئے ہر ممکن تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔آخر میں گورنر بلوچستان کی جانب سے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ بعد ازاں اراکین اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی اور سید لیاقت آغا نے بھی گورنر سے علحیدہ علحیدہ ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.