Live Updates

عائشہ گلالئی نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیے جانے کی تردید کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 اگست 2017 21:19

عائشہ گلالئی نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیے جانے کی تردید ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اگست 2017ء) عائشہ گلالئی نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیے جانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو خیر آباد کہننے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے خود سے منسوب کچھ خبروں کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ گلالئی نے وضاحت کی ہے کہ ان کے نام سے ایک خبر منسوب کی گئی ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان پر ایسا کوئی الزام عائد نہیں کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :