لاہور،پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار ،1کلوچرس برآمد

جمعرات 17 اگست 2017 23:00

لاہور،پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) لو ہا ری گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران2منشیات فروشو ں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1کلوگرام چر س برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او لو ہا ری گیٹ مسعو د الر حمن نے بتا یا کہ لو ہا ری گیٹ کے علا قہ اند رون لو ہا ری میںبد نا م زما نہ منشیا ت فر وشو ں کی مخبری ہو ئی تھی جس پر لو ہا ری پو لیس نے چھا پہ ما ر کربد نا م زما نہ منشیات فر وشو ں کے خلا ف کا روائی کر تے ہو ئے رفیع عر ف با با خا ن اور ابو الحسن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ۔

متعلقہ عنوان :