پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2ملزمان گرفتار

جمعرات 17 اگست 2017 22:57

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2ملزمان گرفتار
ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف چھاپے کے دوران 2690گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کوگرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کے دوران ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب چھاپہ ما رکر نامور منشیا ت فروش محمد زاہد سی1360گرام چرس اور 86/6-Rمیں الله دتہ سے 1330گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :