کامیابی کیلئے کسی شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھناچاہیے،جنرل قمرجاوید باجوہ
سوشل میڈیا کے ذریعے منفی بیانیے کی ترویج کی جارہی ہے محتاط رہناچاہیے،پاک فوج پرامن،محفوظ اور مستحکم پاکستان کیلئے پرعزم ہے، نوجوان میرٹ اور قانون کی حکمرانی پرعمل کریں،نوجوان شدت پسند تنظیموں کے حوالے سے خبرداررہیں۔ آرمی چیف کی آئی ایس پی آر میں نوجوانوں سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 اگست 2017 20:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دیرپااستحکام کیلئے سب کواپناکردارادا کرنا ہوگا۔
پاک فوج پرامن ، محفوظ اور مستحکم پاکستان کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہاکہ کامیابی کیلئے کسی شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھناچاہیے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے منفی بیانیے کی ترویج کی جارہی ہے اس سے محتاط رہناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ داعش اور دیگر شدت پسند تنظیمیں نوجوانوں کو ہدف بنارہی ہیں۔ نوجوان شدت پسند تنظیموں کے حوالے سے خبرداررہیں۔انہوں نے کہاکہ کامیابی کیلئے کسی شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھناچاہیے۔پاکستان کی نوجوان نسل بہت باصلاحیت ہے۔نوجوانوں کی صلاحیتوں پرپورابھروسہ ہے۔نوجوان میرٹ اور قانون کی حکمرانی پرعمل کریں۔آرمی چیف نے کہاکہ اللہ پر ایمان ، والدین کی عزت اور انتھک محنت کامیابی کیلئے ضروری ہے۔یہ تینوں چیزیں کامیابی کی کنجی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.