خانیوال، وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پر قائم تحفظ صحت کیمپ سے عوام کو صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں مدد ملے گی، چئیرمین بلدیہ مسعود مجید ڈاہا

جمعرات 17 اگست 2017 22:14

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) چئیرمین بلدیہ مسعود مجید ڈاہا نے کہا ہے کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال سمیت ہفتہ صحت کے دوران سرکاری ہسپتالوںمیں قائم کیے جانے والے تحفظ صحت کیمپ سے عوام الناس کو صحت و تندرستی کے مواقع میسر آئیں گے یہاں پر ایک ہی جگہ ڈاکٹرز کی مشاورت، لیبارٹری ٹیسٹ اور ویکسینیشن سمیت علاج کی سہولت حکومت پنجاب کا قابل تحسین اقدام ہے انہوں نے تمام کائنٹرز کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :